سفید ڈامر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قیمتی رال جو مغربی جزیرہ نمائے ہند کے ایک بڑے درخت سے نکلتی اور وارنش بنانے میں کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قیمتی رال جو مغربی جزیرہ نمائے ہند کے ایک بڑے درخت سے نکلتی اور وارنش بنانے میں کام آتی ہے۔